QR codeQR code

فلسطین، امت مسلمہ کا بنیادی مسئلہ ہونا چاہئے۔ ناصر ابوشریف

20 May 2020 گھنٹہ 18:25

فلسطین کے مقصد کی حمایت کرنا امت مسلمہ کے لئے ایک بنیادی مسئلہ ہونا چاہئے: جہاد اسلامی تحریک


ایران میں تعینات فلسطین کی جہاد اسلامی تحریک کے نمانئدے ناصر ابوشریف نے کہا ہے کہ ہم چاہتے ہیں کہ القدس کو صیہونیوں سے مقابلہ کرنے کیلئے امت اسلامیہ کا مرکز اور فلسطین کے مقصد کی حمایت کرنا امت مسلمہ کے لئے ایک بنیادی مسئلہ ہونا چاہئے۔

انہوں نے ناجائز صہیونیوں کو اسلامی امت کا دشمن قرار دیتے ہوئے کہا کہ عالمی یوم القدس صیہونیوں کو کمزور کرنے اور اس کی نشوونما کو روکنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے لہذا عالمی یوم القدس امت اسلامیہ کو صحیح سمت میں رہنمائی کرنے میں بہت ہی اہم ہے۔

ابوشریف نے کہا کہ ہم چاہتے ہیں کہ القدس کو صیہونیوں سے مقابلہ کرنے کیلئے امت اسلامیہ کا مرکز اور فلسطین کے مقصد کی حمایت کرنا امت مسلمہ کے لئے ایک بنیادی مسئلہ ہونا چاہئے۔

ایران میں تعینات فلسطین کی جہاد اسلامی تحریک کے نمانئدے نے اسلامی جمہوریہ ایران کی فلسطینی عوام کے مزاحمت اور ان کے مقاصد کی حمایت کی تعریف کی۔


خبر کا کوڈ: 463282

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/463282/فلسطین-امت-مسلمہ-کا-بنیادی-مسئلہ-ہونا-چاہئے-ناصر-ابوشریف

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com