تاریخ شائع کریں2020 20 May گھنٹہ 18:25
خبر کا کوڈ : 463282

فلسطین، امت مسلمہ کا بنیادی مسئلہ ہونا چاہئے۔ ناصر ابوشریف

فلسطین کے مقصد کی حمایت کرنا امت مسلمہ کے لئے ایک بنیادی مسئلہ ہونا چاہئے: جہاد اسلامی تحریک
فلسطین، امت مسلمہ کا بنیادی مسئلہ ہونا چاہئے۔ ناصر ابوشریف
ایران میں تعینات فلسطین کی جہاد اسلامی تحریک کے نمانئدے ناصر ابوشریف نے کہا ہے کہ ہم چاہتے ہیں کہ القدس کو صیہونیوں سے مقابلہ کرنے کیلئے امت اسلامیہ کا مرکز اور فلسطین کے مقصد کی حمایت کرنا امت مسلمہ کے لئے ایک بنیادی مسئلہ ہونا چاہئے۔

انہوں نے ناجائز صہیونیوں کو اسلامی امت کا دشمن قرار دیتے ہوئے کہا کہ عالمی یوم القدس صیہونیوں کو کمزور کرنے اور اس کی نشوونما کو روکنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے لہذا عالمی یوم القدس امت اسلامیہ کو صحیح سمت میں رہنمائی کرنے میں بہت ہی اہم ہے۔

ابوشریف نے کہا کہ ہم چاہتے ہیں کہ القدس کو صیہونیوں سے مقابلہ کرنے کیلئے امت اسلامیہ کا مرکز اور فلسطین کے مقصد کی حمایت کرنا امت مسلمہ کے لئے ایک بنیادی مسئلہ ہونا چاہئے۔

ایران میں تعینات فلسطین کی جہاد اسلامی تحریک کے نمانئدے نے اسلامی جمہوریہ ایران کی فلسطینی عوام کے مزاحمت اور ان کے مقاصد کی حمایت کی تعریف کی۔
https://taghribnews.com/vdcevx8ewjh8pwi.dqbj.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ