QR codeQR code

چین اور ایران کے درمیان کورونا وائرس سے مقابلے کیلیے طبی شعبوں میں تعاون

تہران میں عوامی جمہوریہ چین کے سفیر نے ایران کو کورونا وائرس پتہ چلانے والی 5 ہزار کٹس فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔

26 Feb 2020 گھنٹہ 22:36

کورونا وائرس کی تشخیص میں مدد دینے والے کٹس اسلامی جمہوریہ ایران کے حوالے کردیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ کوروںا کے خلاف ہماری جہد وجہد جاری رہے گی واضح رہے کہ کچھ عرصہ قبل جمہوریہ اسلامی ایران نے چین کو 20لاکھ ماسک بھیج دیا تھا


تہران میں عوامی جمہوریہ چین کے سفیر نے ایران کو کورونا وائرس پتہ چلانے والی 5 ہزار کٹس فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔
تہران میں چین کے سفیر ''چانگ ہوا'' نے ٹوئٹرپر ایک تصویرشئرکرتے ہوئے لکھا ہے کہ کورونا وائرس کی تشخیص میں مدد دینے والے کٹس اسلامی جمہوریہ ایران کے حوالے کردیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ کوروںا کے خلاف ہماری جہد وجہد جاری رہے گی۔
واضح رہے کہ کچھ عرصہ قبل جمہوریہ اسلامی ایران نے چین کو 20لاکھ ماسک بھیج دیا تھا


خبر کا کوڈ: 452886

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/452886/چین-اور-ایران-کے-درمیان-کورونا-وائرس-سے-مقابلے-کیلیے-طبی-شعبوں-میں-تعاون

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com