تاریخ شائع کریں2020 26 February گھنٹہ 22:36
خبر کا کوڈ : 452886

چین اور ایران کے درمیان کورونا وائرس سے مقابلے کیلیے طبی شعبوں میں تعاون

تہران میں عوامی جمہوریہ چین کے سفیر نے ایران کو کورونا وائرس پتہ چلانے والی 5 ہزار کٹس فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔
کورونا وائرس کی تشخیص میں مدد دینے والے کٹس اسلامی جمہوریہ ایران کے حوالے کردیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کوروںا کے خلاف ہماری جہد وجہد جاری رہے گی واضح رہے کہ کچھ عرصہ قبل جمہوریہ اسلامی ایران نے چین کو 20لاکھ ماسک بھیج دیا تھا
چین اور ایران کے درمیان کورونا وائرس سے مقابلے کیلیے طبی شعبوں میں تعاون
تہران میں عوامی جمہوریہ چین کے سفیر نے ایران کو کورونا وائرس پتہ چلانے والی 5 ہزار کٹس فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔
تہران میں چین کے سفیر ''چانگ ہوا'' نے ٹوئٹرپر ایک تصویرشئرکرتے ہوئے لکھا ہے کہ کورونا وائرس کی تشخیص میں مدد دینے والے کٹس اسلامی جمہوریہ ایران کے حوالے کردیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ کوروںا کے خلاف ہماری جہد وجہد جاری رہے گی۔
واضح رہے کہ کچھ عرصہ قبل جمہوریہ اسلامی ایران نے چین کو 20لاکھ ماسک بھیج دیا تھا
https://taghribnews.com/vdcc4iq0e2bqp48.c7a2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ