QR codeQR code

شام سے ایران کے اخراج سے پہلے صہیونیوں کو فلسطین چھوڑنا پڑے گا

جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کے سکریٹری علی شمخانی نے اپنے ایک ٹوئیٹر بیان  میں کہا ہے

20 Feb 2020 گھنٹہ 23:40

اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کے سکریٹری علی شمخانی نے کہا ہے کہ علاقائی مسلمان صہیونیوں کو مقبوضہ فلسطین سے نکالنے کا جشن شام میں ایران کی ماموریت کے اختتام سے قبل منعقد کریں گے۔

بین الاقوامی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کے سکریٹری علی شمخانی نے اپنے ایک ٹوئیٹر بیان  میں کہا ہے کہ علاقائی مسلمان،  صہیونیوں کو مقبوضہ فلسطین سے نکالنے کا جشن شام میں ایران کی ماموریت کے اختتام سے قبل منائیں گے۔ انھوں نے کہا کہ  شام میں ایران کی موجودگی شامی حکومت کی درخواست پر  اور بین الاقوامی قوانین کے مطابق ہے جبکہ امریکہ اور ترکی کی شام میں موجودگی غیر قانونی اور بین الاقوامی قوانین کے خلاف ہے۔

خبر کا کوڈ: 452194

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/452194/شام-سے-ایران-کے-اخراج-پہلے-صہیونیوں-کو-فلسطین-چھوڑنا-پڑے-گا

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com