تاریخ شائع کریں2020 20 February گھنٹہ 23:40
خبر کا کوڈ : 452194

شام سے ایران کے اخراج سے پہلے صہیونیوں کو فلسطین چھوڑنا پڑے گا

جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کے سکریٹری علی شمخانی نے اپنے ایک ٹوئیٹر بیان  میں کہا ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کے سکریٹری علی شمخانی نے کہا ہے کہ علاقائی مسلمان صہیونیوں کو مقبوضہ فلسطین سے نکالنے کا جشن شام میں ایران کی ماموریت کے اختتام سے قبل منعقد کریں گے۔ اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کے سکریٹری علی شمخانی نے کہا ہے کہ علاقائی مسلمان صہیونیوں کو مقبوضہ فلسطین سے نکالنے کا جشن شام میں ایران کی ماموریت کے اختتام سے قبل منعقد کریں گے۔
شام سے ایران کے اخراج سے پہلے صہیونیوں کو فلسطین چھوڑنا پڑے گا
اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کے سکریٹری علی شمخانی نے کہا ہے کہ علاقائی مسلمان صہیونیوں کو مقبوضہ فلسطین سے نکالنے کا جشن شام میں ایران کی ماموریت کے اختتام سے قبل منعقد کریں گے۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کے سکریٹری علی شمخانی نے اپنے ایک ٹوئیٹر بیان  میں کہا ہے کہ علاقائی مسلمان،  صہیونیوں کو مقبوضہ فلسطین سے نکالنے کا جشن شام میں ایران کی ماموریت کے اختتام سے قبل منائیں گے۔ انھوں نے کہا کہ  شام میں ایران کی موجودگی شامی حکومت کی درخواست پر  اور بین الاقوامی قوانین کے مطابق ہے جبکہ امریکہ اور ترکی کی شام میں موجودگی غیر قانونی اور بین الاقوامی قوانین کے خلاف ہے۔
https://taghribnews.com/vdceow8eejh8nzi.dqbj.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ