کونیٹیکٹ کے شہر ہارٹ فورڈ کی پولیس نے اتوار کی شب 3بجے ایک ٹوئیٹ میں واقعے کی تصدیق کی۔ ابتدائی طور پر چار افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں جن میں 2 خواتین بھی شامل ہیں۔ جب کہ ایک شخص کی ہلاکت کی تصدیق ہوچکی ہے
امریکہ کی ریاست کونیٹیکٹ کے نائٹ کلب میں فائرنگ سے متعدد ہلاک و زخمی
امریکی ریاست کونیٹیکٹ کے نائٹ کلب میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک اور4 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
17 Feb 2020 گھنٹہ 17:40
کونیٹیکٹ کے شہر ہارٹ فورڈ کی پولیس نے اتوار کی شب 3بجے ایک ٹوئیٹ میں واقعے کی تصدیق کی۔ ابتدائی طور پر چار افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں جن میں 2 خواتین بھی شامل ہیں۔ جب کہ ایک شخص کی ہلاکت کی تصدیق ہوچکی ہے
خبر کا کوڈ: 451843