QR codeQR code

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کشمیر کی صورتحال جائزہ لینے کیلیے پاکستان پہچ گئے

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوٹرس 4 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

16 Feb 2020 گھنٹہ 17:51

یو این سیکریٹری جنرل انٹونیوگوٹرس 4 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے، اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب منیر اکرم نےانٹونیوگوٹرس کااستقبال کیا


اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوٹرس 4 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے ایکسپریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوٹرس 4 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ اطلاعات کےمطابق یو این سیکریٹری جنرل انٹونیوگوٹرس 4 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے، اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب منیر اکرم نےانٹونیوگوٹرس کااستقبال کیا۔اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل آج پاکستان کے صدر اور وزیراعظم سے ملاقات کریں گے، پاکستانی قیادت انٹونیوگوٹرس کو مقبوضہ کشمیرکی صورتحال سے آگاہ کرے گی۔


خبر کا کوڈ: 451723

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/451723/اقوام-متحدہ-کے-سیکریٹری-جنرل-کشمیر-کی-صورتحال-جائزہ-لینے-کیلیے-پاکستان-پہچ-گئے

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com