تاریخ شائع کریں2020 16 February گھنٹہ 17:51
خبر کا کوڈ : 451723

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کشمیر کی صورتحال جائزہ لینے کیلیے پاکستان پہچ گئے

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوٹرس 4 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے
یو این سیکریٹری جنرل انٹونیوگوٹرس 4 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے، اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب منیر اکرم نےانٹونیوگوٹرس کااستقبال کیا
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کشمیر کی صورتحال جائزہ لینے کیلیے پاکستان پہچ گئے
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوٹرس 4 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے ایکسپریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوٹرس 4 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ اطلاعات کےمطابق یو این سیکریٹری جنرل انٹونیوگوٹرس 4 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے، اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب منیر اکرم نےانٹونیوگوٹرس کااستقبال کیا۔اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل آج پاکستان کے صدر اور وزیراعظم سے ملاقات کریں گے، پاکستانی قیادت انٹونیوگوٹرس کو مقبوضہ کشمیرکی صورتحال سے آگاہ کرے گی۔
https://taghribnews.com/vdcb58bafrhbszp.kvur.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ