QR codeQR code

پاکستان ایئرفورس کا فوجی تربیتی طیارہ حادثے کا شکار

واقعے کی اطلاع موصول ہونے پرریسکیو 1122 کی ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچیں اورپائلٹ کو اسپتال منتقل کیا

12 Feb 2020 گھنٹہ 21:30

مردان کے علاقے تخت بھائی آصف کلی میں پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکرتباہ ہوگیا۔ حادثے میں جہازکا پائلٹ بھی زخمی ہوا۔ ڈاکٹرز کے مطابق پائلٹ کو طبی امداد فراہم کردی گئی اور اس کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے۔


واقعے کی اطلاع موصول ہونے پرریسکیو 1122 کی ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچیں اورپائلٹ کو اسپتال منتقل کیا۔
پاکستانی میڈیا کے مطابق مردان کے علاقے تخت بھائی آصف کلی میں پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکرتباہ ہوگیا۔ حادثے میں جہازکا پائلٹ بھی زخمی ہوا۔ ڈاکٹرز کے مطابق پائلٹ کو طبی امداد فراہم کردی گئی اور اس کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے۔
حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات شروع کردی گئی ہیں


خبر کا کوڈ: 451326

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/451326/پاکستان-ایئرفورس-کا-فوجی-تربیتی-طیارہ-حادثے-شکار

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com