تاریخ شائع کریں2020 12 February گھنٹہ 21:30
خبر کا کوڈ : 451326

پاکستان ایئرفورس کا فوجی تربیتی طیارہ حادثے کا شکار

واقعے کی اطلاع موصول ہونے پرریسکیو 1122 کی ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچیں اورپائلٹ کو اسپتال منتقل کیا
مردان کے علاقے تخت بھائی آصف کلی میں پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکرتباہ ہوگیا۔ حادثے میں جہازکا پائلٹ بھی زخمی ہوا۔ ڈاکٹرز کے مطابق پائلٹ کو طبی امداد فراہم کردی گئی اور اس کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے۔
پاکستان ایئرفورس کا فوجی تربیتی طیارہ حادثے کا شکار
واقعے کی اطلاع موصول ہونے پرریسکیو 1122 کی ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچیں اورپائلٹ کو اسپتال منتقل کیا۔
پاکستانی میڈیا کے مطابق مردان کے علاقے تخت بھائی آصف کلی میں پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکرتباہ ہوگیا۔ حادثے میں جہازکا پائلٹ بھی زخمی ہوا۔ ڈاکٹرز کے مطابق پائلٹ کو طبی امداد فراہم کردی گئی اور اس کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے۔
حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات شروع کردی گئی ہیں
https://taghribnews.com/vdcau6nyi49nme1.zlk4.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ