QR codeQR code

شیخ تمیم بن حمد آل ثانی کو تہران میں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا

قطر کے بادشاہ شیخ تمیم بن حمد آل ثانی تہران پہنچ گئے ہیں جہاں ایران کے صدر حسن روحانی نے ان کا باقاعدہ استقبال کیا ہے۔

12 Jan 2020 گھنٹہ 20:23

قطر کے بادشاہ شیخ تمیم بن حمد آل ثانی اعلی وفد کے ہمراہ تہران پہنچ گئے ہیں جہاں ایران کے صدر حسن روحانی نے ان کا سعد آباد محل میں باقاعدہ استقبال کیا ہے


قطر کے بادشاہ شیخ تمیم بن حمد آل ثانی تہران پہنچ گئے ہیں جہاں ایران کے صدر حسن روحانی نے ان کا باقاعدہ استقبال کیا ہے۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق قطر کے بادشاہ شیخ تمیم بن حمد آل ثانی اعلی وفد کے ہمراہ تہران پہنچ گئے ہیں جہاں ایران کے صدر حسن روحانی نے ان کا سعد آباد محل میں باقاعدہ استقبال کیا ہے۔ سرکاری استقبال کے بعد قطر کے بادشاہ اور ایران کے صدر حسن روحانی دو طرفہ تعلقات ، علاقائي اور عالمی امور کے بارے میں تبادلہ خیال کریں گے۔ امیر قطر کا اقتدار سنبھالنے کے بعد تہران کا یہ پہلا دورہ ہے۔


خبر کا کوڈ: 447969

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/447969/شیخ-تمیم-بن-حمد-آل-ثانی-کو-تہران-میں-گارڈ-آف-آنر-پیش-کیا-گیا

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com