تاریخ شائع کریں2020 12 January گھنٹہ 20:23
خبر کا کوڈ : 447969

شیخ تمیم بن حمد آل ثانی کو تہران میں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا

قطر کے بادشاہ شیخ تمیم بن حمد آل ثانی تہران پہنچ گئے ہیں جہاں ایران کے صدر حسن روحانی نے ان کا باقاعدہ استقبال کیا ہے۔
قطر کے بادشاہ شیخ تمیم بن حمد آل ثانی اعلی وفد کے ہمراہ تہران پہنچ گئے ہیں جہاں ایران کے صدر حسن روحانی نے ان کا سعد آباد محل میں باقاعدہ استقبال کیا ہے
شیخ تمیم بن حمد آل ثانی کو تہران میں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا
قطر کے بادشاہ شیخ تمیم بن حمد آل ثانی تہران پہنچ گئے ہیں جہاں ایران کے صدر حسن روحانی نے ان کا باقاعدہ استقبال کیا ہے۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق قطر کے بادشاہ شیخ تمیم بن حمد آل ثانی اعلی وفد کے ہمراہ تہران پہنچ گئے ہیں جہاں ایران کے صدر حسن روحانی نے ان کا سعد آباد محل میں باقاعدہ استقبال کیا ہے۔ سرکاری استقبال کے بعد قطر کے بادشاہ اور ایران کے صدر حسن روحانی دو طرفہ تعلقات ، علاقائي اور عالمی امور کے بارے میں تبادلہ خیال کریں گے۔ امیر قطر کا اقتدار سنبھالنے کے بعد تہران کا یہ پہلا دورہ ہے۔
https://taghribnews.com/vdciqya53t1a532.s7ct.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ