QR codeQR code

ٹرمپ نے نیٹو سے متعلق فرانسیسی صدر کے بیان کو مبالغہ آرائی قرار دے دیا

امریکی صدر نے نیٹو کے بارے میں اپنے فرانسیسی ہم منصب کے بیان کو مبالغہ آرائی قرار دے دیا۔

4 Dec 2019 گھنٹہ 16:11

لندن میں نیٹو کے سیکریٹری جنرل اسٹولٹن برگ سے بات چیت کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ عمانوعیل میکرون نے جو کچھ کہا وہ مبالغہ آرائی یا اس سے بھی کہیں آگے کی چیز ہے۔

فرانسیسی صدر عما نوعیل میکرون نے اپنے حالیہ بیان میں کہا تھا کہ معاہدہ شمالی اقیانوس نیٹو دماغی موت کا شکار ہے۔
اس سے قبل خود امریکی صدر بھی نیٹو کو فرسودہ تنظیم قرار دے چکے ہیں۔
ٹرمپ نے ایک بار پھر سعودیوں کی توہین کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے اپنے فوجی ریاض بھیج دیئے ہیں اور اس کے بدلے سعودی حکام ہمیں اربوں ڈالر ادا کر رہے ہیں۔

خبر کا کوڈ: 444250

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/444250/ٹرمپ-نے-نیٹو-سے-متعلق-فرانسیسی-صدر-کے-بیان-کو-مبالغہ-آرائی-قرار-دے-دیا

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com