تاریخ شائع کریں2019 4 December گھنٹہ 16:11
خبر کا کوڈ : 444250

ٹرمپ نے نیٹو سے متعلق فرانسیسی صدر کے بیان کو مبالغہ آرائی قرار دے دیا

امریکی صدر نے نیٹو کے بارے میں اپنے فرانسیسی ہم منصب کے بیان کو مبالغہ آرائی قرار دے دیا۔
لندن میں نیٹو کے سیکریٹری جنرل اسٹولٹن برگ سے بات چیت کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ عمانوعیل میکرون نے جو کچھ کہا وہ مبالغہ آرائی یا اس سے بھی کہیں آگے کی چیز ہے۔

فرانسیسی صدر عما نوعیل میکرون نے اپنے حالیہ بیان میں کہا تھا کہ معاہدہ شمالی اقیانوس نیٹو دماغی موت کا شکار ہے۔
اس سے قبل خود امریکی صدر بھی نیٹو کو فرسودہ تنظیم قرار دے چکے ہیں۔
ٹرمپ نے ایک بار پھر سعودیوں کی توہین کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے اپنے فوجی ریاض بھیج دیئے ہیں اور اس کے بدلے سعودی حکام ہمیں اربوں ڈالر ادا کر رہے ہیں۔
https://taghribnews.com/vdciw5a5ut1a5r2.s7ct.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ