آج ہم 33ویں وحدت کانفرنس کے انعقاد کا باقاعدہ اعلان کرکے انتہائی خوشی اور مسرت کا احساس کررہے ہیں۔ آج ہم اس بات کا دعوا کرسکتے ہیں کہ جمہوری اسلامی ایران مسلمان ممالک میں وحدت کا علم بردار ہے
وحدت کانفرنس کا انعقاد ایران پر پابندیوں کے بے اثر ہونے کی دلیل ہے
آیت اللہ محسن اراکی" نے وحدت کانفرنس کے انعقاد کے حوالے سے ایک پریس کانفرنس سے گفتگو کرتے ہوئے کہا
10 Nov 2019 گھنٹہ 20:06
آج ہم 33ویں وحدت کانفرنس کے انعقاد کا باقاعدہ اعلان کرکے انتہائی خوشی اور مسرت کا احساس کررہے ہیں۔ آج ہم اس بات کا دعوا کرسکتے ہیں کہ جمہوری اسلامی ایران مسلمان ممالک میں وحدت کا علم بردار ہے
خبر کا کوڈ: 442296