سعودی عرب میں خوفناک ٹریفک حادثے میں 35 افراد ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے۔ مدینہ سے 170 کلو مٹیر دور الاکحل ہجرہ روڈ پر بس اور لوڈر میں تصادم کے باعث جانی نقصان ہوا، بس میں 39 مسافر سوار تھے
سعودی عرب میں خوفناک ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 39 ہلاک و زخمی
سعودی میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں خوفناک ٹریفک حادثے میں 35 افراد ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے۔
17 Oct 2019 گھنٹہ 13:42
سعودی عرب میں خوفناک ٹریفک حادثے میں 35 افراد ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے۔ مدینہ سے 170 کلو مٹیر دور الاکحل ہجرہ روڈ پر بس اور لوڈر میں تصادم کے باعث جانی نقصان ہوا، بس میں 39 مسافر سوار تھے
خبر کا کوڈ: 440287