تاریخ شائع کریں2019 17 October گھنٹہ 13:42
خبر کا کوڈ : 440287

سعودی عرب میں خوفناک ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 39 ہلاک و زخمی

سعودی میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں خوفناک ٹریفک حادثے میں 35 افراد  ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے۔
سعودی عرب میں خوفناک ٹریفک حادثے میں 35 افراد  ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے۔ مدینہ سے 170 کلو مٹیر دور الاکحل ہجرہ روڈ پر بس اور لوڈر میں تصادم کے باعث جانی نقصان ہوا، بس میں 39 مسافر سوار تھے
سعودی عرب میں خوفناک ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 39 ہلاک و زخمی
بس اور لوڈر میں تصادم کے باعث بڑے پیمانے پرجانی نقصان ہوا۔
سعودی میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں خوفناک ٹریفک حادثے میں 35 افراد  ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے۔ مدینہ سے 170 کلو مٹیر دور الاکحل ہجرہ روڈ پر بس اور لوڈر میں تصادم کے باعث جانی نقصان ہوا، بس میں 39 مسافر سوار تھے۔
حادثے میں ہلاک ہونے والے افراد کا تعلق ایشیا اور عرب ممالک سے ہے۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمی افراد کو الحمنا اسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ واقعے کی تفتیش بھی شروع کردی گئی ہے۔
https://taghribnews.com/vdcev78efjh8ewi.dqbj.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ