QR codeQR code

اگر امریکہ نے ایئر بس کے خلاف اقدام کیا تو امریکہ کے خلاف کاروائی کرین گے

امریکہ جس طرح دوسرے ممالک پر بلا وجہ پابندیاں عائد کرتا رہا ہے اب وہ خود اس جال میں پھنس رہا ہے

4 Oct 2019 گھنٹہ 17:54

فرانس کے وزیر خزانہ برونو لومر کا کہنا ہے کہ اگر امریکہ نے ایئر بس کے خلاف اقدام کیا تو امریکہ کے خلاف بھی پابندیاں عائد کردی جائیں گی۔


امریکہ جس طرح دوسرے ممالک پر بلا وجہ پابندیاں عائد کرتا رہا ہے اب وہ خود اس جال میں پھنس رہا ہے۔
اسپوٹنک کی رپورٹ کے مطابق فرانس کے وزیر خزانہ برونو لومر کا کہنا ہے کہ اگر امریکہ نے ایئر بس کے خلاف اقدام کیا تو امریکہ کے خلاف بھی پابندیاں عائد کردی جائیں گی۔
فرانسیسی وزیر خزانہ نے کہا کہ اگر امریکہ نے یورپی یونین اور فرانس کی طرف دست دراز کرنے کی کوشش کی تو اسے یورپی ممالک کے جواب کا سامنا کرنا پڑے گا۔
واضح رہے کہ امریکہ نے یورپی محصولات اور طیاروں پر 10 فیصد ٹیرف عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔


خبر کا کوڈ: 439103

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/439103/اگر-امریکہ-نے-ایئر-بس-کے-خلاف-اقدام-کیا-کاروائی-کرین-گے

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com