تاریخ شائع کریں2019 4 October گھنٹہ 17:54
خبر کا کوڈ : 439103

اگر امریکہ نے ایئر بس کے خلاف اقدام کیا تو امریکہ کے خلاف کاروائی کرین گے

امریکہ جس طرح دوسرے ممالک پر بلا وجہ پابندیاں عائد کرتا رہا ہے اب وہ خود اس جال میں پھنس رہا ہے
فرانس کے وزیر خزانہ برونو لومر کا کہنا ہے کہ اگر امریکہ نے ایئر بس کے خلاف اقدام کیا تو امریکہ کے خلاف بھی پابندیاں عائد کردی جائیں گی۔
اگر امریکہ نے ایئر بس کے خلاف اقدام کیا تو امریکہ کے خلاف کاروائی کرین گے
امریکہ جس طرح دوسرے ممالک پر بلا وجہ پابندیاں عائد کرتا رہا ہے اب وہ خود اس جال میں پھنس رہا ہے۔
اسپوٹنک کی رپورٹ کے مطابق فرانس کے وزیر خزانہ برونو لومر کا کہنا ہے کہ اگر امریکہ نے ایئر بس کے خلاف اقدام کیا تو امریکہ کے خلاف بھی پابندیاں عائد کردی جائیں گی۔
فرانسیسی وزیر خزانہ نے کہا کہ اگر امریکہ نے یورپی یونین اور فرانس کی طرف دست دراز کرنے کی کوشش کی تو اسے یورپی ممالک کے جواب کا سامنا کرنا پڑے گا۔
واضح رہے کہ امریکہ نے یورپی محصولات اور طیاروں پر 10 فیصد ٹیرف عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
https://taghribnews.com/vdcjyhextuqetvz.3lfu.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ