QR codeQR code

کولمبیا کے پوپایان شہر میں طیارے کو حادثہ پیش آنے کی صورت میں 7 ہلاک

کولمبیا کے جنوب مشرق پوپایان شہر میں اتوار کو ایک چھوٹا طیارہ حادثے کاشکار ہو گیا جس سے کم از کم سات افراد ہلاک ہو گئے اور دو دیگر زخمی ہو گئے

16 Sep 2019 گھنٹہ 19:21

کولمبیا کے جنوب مشرق پوپایان شہر میں اتوار کو ایک چھوٹا طیارہ حادثے کاشکار ہو گیا جس سے کم از کم سات افراد ہلاک ہو گئے اور دو دیگر زخمی ہو گئے


کولمبیا کے جنوب مشرق پوپایان شہر میں اتوار کو ایک چھوٹا طیارہ حادثے کاشکار ہو گیا جس سے کم از کم سات افراد ہلاک ہو گئے اور دو دیگر زخمی ہو گئے ۔
مقامی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز پوپایان سے لوپیز کے لئے پرواز بھرنےوالا پائپر پی اے-31-350 طیارہ تکنیکی خرابی کی وجہ سے حادثے کا شکار ہو گیا ۔ پوپایان کے میئر سیسر گومیزکا کہنا ہےکہ سات افراد کی موقع پر ہی موت ہو گئی جبکہ دو دیگر زخمی ہوئے ہیں ۔ حادثے کی وجوہات کی تحقیقات کی جا رہی ہے ۔


خبر کا کوڈ: 437442

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/437442/کولمبیا-کے-پوپایان-شہر-میں-طیارے-کو-حادثہ-پیش-آنے-کی-صورت-7-ہلاک

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com