تاریخ شائع کریں2019 16 September گھنٹہ 19:21
خبر کا کوڈ : 437442

کولمبیا کے پوپایان شہر میں طیارے کو حادثہ پیش آنے کی صورت میں 7 ہلاک

کولمبیا کے جنوب مشرق پوپایان شہر میں اتوار کو ایک چھوٹا طیارہ حادثے کاشکار ہو گیا جس سے کم از کم سات افراد ہلاک ہو گئے اور دو دیگر زخمی ہو گئے

کولمبیا کے جنوب مشرق پوپایان شہر میں اتوار کو ایک چھوٹا طیارہ حادثے کاشکار ہو گیا جس سے کم از کم سات افراد ہلاک ہو گئے اور دو دیگر زخمی ہو گئے ۔
مقامی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز پوپایان سے لوپیز کے لئے پرواز بھرنےوالا پائپر پی اے-31-350 طیارہ تکنیکی خرابی کی وجہ سے حادثے کا شکار ہو گیا ۔ پوپایان کے میئر سیسر گومیزکا کہنا ہےکہ سات افراد کی موقع پر ہی موت ہو گئی جبکہ دو دیگر زخمی ہوئے ہیں ۔ حادثے کی وجوہات کی تحقیقات کی جا رہی ہے ۔
https://taghribnews.com/vdcdo50oxyt0so6.432y.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ