چین کے وزیر خارجہ وانگ ژی سہ ملکی مذاکرات میں شرکت کیلئے اسلام آباد پہنچ گئے۔ چین کے وزیر خارجہ کا اسلام آباد کے نور خان ایئربیس پرپاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے خیر مقدم کیا
چین کے وزیر خارجہ مذاکرات میں شرکت کیلئے پاکستان پہنچ گئے
چین کے وزیر خارجہ وانگ ژی سہ ملکی مذاکرات میں شرکت کیلئے اسلام آباد پہنچ گئے
7 Sep 2019 گھنٹہ 16:05
چین کے وزیر خارجہ وانگ ژی سہ ملکی مذاکرات میں شرکت کیلئے اسلام آباد پہنچ گئے۔ چین کے وزیر خارجہ کا اسلام آباد کے نور خان ایئربیس پرپاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے خیر مقدم کیا
خبر کا کوڈ: 436582