QR codeQR code

شمالی کوریا نے آج صبح مزید دو بلیسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے

شمالی کوریا نے ایک ہفتے کے دوران یکے بعد دیگرے کئی میزائلی تجربے کئے

7 Aug 2019 گھنٹہ 16:12

جنوبی کوریا کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا کی جانب سے دو میزائل جنوبی صوبہ ہانگ ہائے سے مشرق کی جانب سے سمندر میں داغےگئے ہیں


شمالی کوریا نے ایک ہفتے کے دوران یکے بعد دیگرے کئی میزائلی تجربے کئے۔
جنوبی کوریا کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا کی جانب سے دو میزائل جنوبی صوبہ ہانگ ہائے سے مشرق کی جانب سے سمندر میں داغےگئے ہیں۔
جنوبی کوریا کے جوائنٹ چیف آف اسٹاف کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا نے آج صبح دو پروجیکٹائل فائر کئے ہیں جو درمیانی فاصلے تک مار کرنے والے بلیسٹک میزائل تھے ۔
یاد رہے کہ شمالی کوریا نے گزشتہ روز امریکا اور جنوبی کوریا کے درمیان شروع ہونے والی فوجی مشقوں پر برہمی کا اظہار کیا تھا اور اس کے بعد یکے بعد دیگرے میزائلی تجربے کئے۔


خبر کا کوڈ: 433361

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/433361/شمالی-کوریا-نے-ا-ج-صبح-مزید-دو-بلیسٹک-میزائل-کا-تجربہ-کیا-ہے

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com