تاریخ شائع کریں2019 7 August گھنٹہ 16:12
خبر کا کوڈ : 433361

شمالی کوریا نے آج صبح مزید دو بلیسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے

شمالی کوریا نے ایک ہفتے کے دوران یکے بعد دیگرے کئی میزائلی تجربے کئے
جنوبی کوریا کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا کی جانب سے دو میزائل جنوبی صوبہ ہانگ ہائے سے مشرق کی جانب سے سمندر میں داغےگئے ہیں
شمالی کوریا نے آج صبح مزید دو بلیسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے
شمالی کوریا نے ایک ہفتے کے دوران یکے بعد دیگرے کئی میزائلی تجربے کئے۔
جنوبی کوریا کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا کی جانب سے دو میزائل جنوبی صوبہ ہانگ ہائے سے مشرق کی جانب سے سمندر میں داغےگئے ہیں۔
جنوبی کوریا کے جوائنٹ چیف آف اسٹاف کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا نے آج صبح دو پروجیکٹائل فائر کئے ہیں جو درمیانی فاصلے تک مار کرنے والے بلیسٹک میزائل تھے ۔
یاد رہے کہ شمالی کوریا نے گزشتہ روز امریکا اور جنوبی کوریا کے درمیان شروع ہونے والی فوجی مشقوں پر برہمی کا اظہار کیا تھا اور اس کے بعد یکے بعد دیگرے میزائلی تجربے کئے۔
https://taghribnews.com/vdcjmtexvuqettz.3lfu.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ