>> تقريب خبررسان ايجنسی (TNA) - حج برادری اور آگاھی کا ذیعہ ہے - پرنٹ کریں

QR codeQR code

حج برادری اور آگاھی کا ذیعہ ہے

رہبر انقلاب اسلامی نے ایک پیغام میں حجاج کرام کو نصیحت کرتے ہوئے فرمایا

24 Jul 2019 گھنٹہ 18:03

آگاھی اور معلومات حاصل کریں تاکہ مسلمانوں کے حالات سے متعلق زیادہ سے زیادہ با خبر رہ سکیں۔ مسلمان آپس میں جس قدر معلومات  رکھتے ہوں گے ایسی قدر آپس میں نزیک ہوں گے


حج برادری اور آگاھی کا ذیعہ ہے
تقریب خبررساں ایجنسی کے مطابق، رہبر انقلاب اسلامی نے ایک پیغام میں حجاج کرام کو نصیحت کرتے ہوئے فرمایا " میں حجاج کرام کو نصیحت کرتا ہوں کہ حج کے موقع پر مسلمان آپس میں زیادہ سے زیادہ آگاھی اور معلومات حاصل کریں تاکہ مسلمانوں کے حالات سے متعلق زیادہ سے زیادہ با خبر رہ سکیں۔ مسلمان آپس میں جس قدر معلومات  رکھتے ہوں گے ایسی قدر آپس میں نزیک ہوں گے ۔


خبر کا کوڈ: 431205

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/431205/حج-برادری-اور-آگاھی-کا-ذیعہ-ہے

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com