تاریخ شائع کریں2019 24 July گھنٹہ 18:03
خبر کا کوڈ : 431205

حج برادری اور آگاھی کا ذیعہ ہے

رہبر انقلاب اسلامی نے ایک پیغام میں حجاج کرام کو نصیحت کرتے ہوئے فرمایا
آگاھی اور معلومات حاصل کریں تاکہ مسلمانوں کے حالات سے متعلق زیادہ سے زیادہ با خبر رہ سکیں۔ مسلمان آپس میں جس قدر معلومات  رکھتے ہوں گے ایسی قدر آپس میں نزیک ہوں گے
حج برادری اور آگاھی کا ذیعہ ہے
حج برادری اور آگاھی کا ذیعہ ہے
تقریب خبررساں ایجنسی کے مطابق، رہبر انقلاب اسلامی نے ایک پیغام میں حجاج کرام کو نصیحت کرتے ہوئے فرمایا " میں حجاج کرام کو نصیحت کرتا ہوں کہ حج کے موقع پر مسلمان آپس میں زیادہ سے زیادہ آگاھی اور معلومات حاصل کریں تاکہ مسلمانوں کے حالات سے متعلق زیادہ سے زیادہ با خبر رہ سکیں۔ مسلمان آپس میں جس قدر معلومات  رکھتے ہوں گے ایسی قدر آپس میں نزیک ہوں گے ۔
https://taghribnews.com/vdce7z8enjh8xwi.dqbj.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ