QR codeQR code

یمن میں پسپائی کے بعد اماراتی فوج کے انخلاء کا فیصلہ کرلیا گیا

متحدہ عرب امارات کے ایک اعلی اہلکار کا کہنا ہے کہ امارات نے یمن سے اپنے فوجیوں کو خارج کرنے کا فیصلہ کیا

9 Jul 2019 گھنٹہ 22:19

متحدہ عرب امارات کے ایک اعلی اہلکار کا کہنا ہے کہ امارات نے یمن سے اپنے فوجیوں کو خارج کرنے کا فیصلہ کیا ہے


متحدہ عرب امارات کے ایک اعلی اہلکار کا کہنا ہے کہ امارات نے یمن سے اپنے فوجیوں کو خارج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
مہر خبررساں ایجنسی نے روسیا الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ متحدہ عرب امارات کے ایک اعلی اہلکار کا کہنا ہے کہ امارات نے یمن سے اپنے فوجیوں کو خارج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اماراتی عہدیدار نے فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ امارات ،یمن میں جنگی اور عسکری حکمت عملی کے بجائے امن و صلح کی حکمت عملی پر غور کررہا ہے۔ اور امارات نے اپنی فوج کی بڑی تعداد کو یمن سے خارج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ امریکی اخبار وال اسٹریٹ نے بھی حال ہی میں کہا تھا کہ متحدہ عرب امارات بہت جلد اپنی فوج کو یمن سے نکال لےگا۔


خبر کا کوڈ: 428884

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/428884/یمن-میں-پسپائی-کے-بعد-اماراتی-فوج-انخلاء-کا-فیصلہ-کرلیا-گیا

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com