تاریخ شائع کریں2019 9 July گھنٹہ 22:19
خبر کا کوڈ : 428884

یمن میں پسپائی کے بعد اماراتی فوج کے انخلاء کا فیصلہ کرلیا گیا

متحدہ عرب امارات کے ایک اعلی اہلکار کا کہنا ہے کہ امارات نے یمن سے اپنے فوجیوں کو خارج کرنے کا فیصلہ کیا
متحدہ عرب امارات کے ایک اعلی اہلکار کا کہنا ہے کہ امارات نے یمن سے اپنے فوجیوں کو خارج کرنے کا فیصلہ کیا ہے
یمن میں پسپائی کے بعد اماراتی فوج کے انخلاء کا فیصلہ کرلیا گیا
متحدہ عرب امارات کے ایک اعلی اہلکار کا کہنا ہے کہ امارات نے یمن سے اپنے فوجیوں کو خارج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
مہر خبررساں ایجنسی نے روسیا الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ متحدہ عرب امارات کے ایک اعلی اہلکار کا کہنا ہے کہ امارات نے یمن سے اپنے فوجیوں کو خارج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اماراتی عہدیدار نے فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ امارات ،یمن میں جنگی اور عسکری حکمت عملی کے بجائے امن و صلح کی حکمت عملی پر غور کررہا ہے۔ اور امارات نے اپنی فوج کی بڑی تعداد کو یمن سے خارج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ امریکی اخبار وال اسٹریٹ نے بھی حال ہی میں کہا تھا کہ متحدہ عرب امارات بہت جلد اپنی فوج کو یمن سے نکال لےگا۔
https://taghribnews.com/vdcdjj0ooyt0xj6.432y.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ