QR codeQR code

یمنی فورسز کے جیزان میں سعودی فوج کے ٹھکانے پر حملے میں تعدد ہلاک

یمنی فورسز اور قبائل نے جیزان میں سعودی عرب کے متعدد فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے

6 Jul 2019 گھنٹہ 17:36

یمنی فورسز اور قبائل نے جیزان میں سعودی عرب کے متعدد فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔


یمنی فورسز اور قبائل نے جیزان میں سعودی عرب کے متعدد فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔
مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فورسز اور قبائل نے جیزان میں سعودی عرب کے متعدد فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق یمنی فورسز اور قبائل نے سرحدی شہر جیزان میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر کارروائی کرتے ہوئے کئی درجن سعودی فوجیوں کو موت کے گھاٹ اتر دیا ہے جبکہ متعدد فوجیوں کو زخمی کردیا ہے۔


خبر کا کوڈ: 428267

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/428267/یمنی-فورسز-کے-جیزان-میں-سعودی-فوج-ٹھکانے-پر-حملے-تعدد-ہلاک

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com