تاریخ شائع کریں2019 6 July گھنٹہ 17:36
خبر کا کوڈ : 428267

یمنی فورسز کے جیزان میں سعودی فوج کے ٹھکانے پر حملے میں تعدد ہلاک

یمنی فورسز اور قبائل نے جیزان میں سعودی عرب کے متعدد فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے
یمنی فورسز اور قبائل نے جیزان میں سعودی عرب کے متعدد فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔
یمنی فورسز کے جیزان میں سعودی فوج کے ٹھکانے پر حملے میں تعدد ہلاک
یمنی فورسز اور قبائل نے جیزان میں سعودی عرب کے متعدد فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔
مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فورسز اور قبائل نے جیزان میں سعودی عرب کے متعدد فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق یمنی فورسز اور قبائل نے سرحدی شہر جیزان میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر کارروائی کرتے ہوئے کئی درجن سعودی فوجیوں کو موت کے گھاٹ اتر دیا ہے جبکہ متعدد فوجیوں کو زخمی کردیا ہے۔
https://taghribnews.com/vdciqva5yt1arr2.s7ct.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ