QR codeQR code

سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فروخت کی اجازت دینا قانون کی خلاف ورزی ہے

برطانیہ کی طرف سے سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فروخت غیر قانونی ہے

20 Jun 2019 گھنٹہ 22:32

برطانوی عدالت نے کا کہنا ہے کہ برطانیہ کی طرف سے سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فروخت غیر قانونی ہے


برطانوی عدالت نے کا کہنا ہے کہ برطانیہ کی طرف سے سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فروخت غیر قانونی ہے۔
تقریب خبررساں ایجنسی نے اینڈپینڈٹ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ  برطانوی عدالت نے کا کہنا ہے کہ برطانیہ کی طرف سے سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فروخت غیر قانونی ہے۔
برطانوی عدالت کا کہنا ہے کہ برطانوی حکومت نے سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فروخت کی اجازت دیکر قانون شکنی کی ہے کیونکہ سعودی عرب نے ان ہتھیاروں سے یمن کے نہتے عربوں کا دل کھول کرقتل عام کیا ہے۔ادھر عدالتی حکم کے بعد برطانوی حکومت نے سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فروخت پر پابندی عائد کردی ہے


خبر کا کوڈ: 425970

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/425970/سعودی-عرب-کو-ہتھیاروں-کی-فروخت-اجازت-دینا-قانون-خلاف-ورزی-ہے

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com