تاریخ شائع کریں2019 20 June گھنٹہ 22:32
خبر کا کوڈ : 425970

سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فروخت کی اجازت دینا قانون کی خلاف ورزی ہے

برطانیہ کی طرف سے سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فروخت غیر قانونی ہے
برطانوی عدالت نے کا کہنا ہے کہ برطانیہ کی طرف سے سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فروخت غیر قانونی ہے
سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فروخت کی اجازت دینا قانون کی خلاف ورزی ہے
برطانوی عدالت نے کا کہنا ہے کہ برطانیہ کی طرف سے سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فروخت غیر قانونی ہے۔
تقریب خبررساں ایجنسی نے اینڈپینڈٹ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ  برطانوی عدالت نے کا کہنا ہے کہ برطانیہ کی طرف سے سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فروخت غیر قانونی ہے۔
برطانوی عدالت کا کہنا ہے کہ برطانوی حکومت نے سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فروخت کی اجازت دیکر قانون شکنی کی ہے کیونکہ سعودی عرب نے ان ہتھیاروں سے یمن کے نہتے عربوں کا دل کھول کرقتل عام کیا ہے۔ادھر عدالتی حکم کے بعد برطانوی حکومت نے سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فروخت پر پابندی عائد کردی ہے
https://taghribnews.com/vdcgun9tzak9xy4.,0ra.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ