QR codeQR code

یمنی فوج کی جوابی کارروائی میں متعدد سعودی فوجی ہلاک

اطلاعات کے مطابق سعودی عرب کے کرائے کے فوجیوں نے یمنی چیک پوسٹوں پر قبضہ کرنے کی کوشش کی

16 Jun 2019 گھنٹہ 14:41

یمنی فورسز نے جیزان کے علاقہ میں یمنی چیک پوسٹوں پر سعودی عرب کے فوجی حملے کو ناکام بنادیا ہے


یمنی فورسز نے جیزان کے علاقہ میں یمنی چیک پوسٹوں پر سعودی عرب کے فوجی حملے کو ناکام بنادیا ہے۔
تقریب خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فورسز نے جیزان کے علاقہ میں یمنی چیک پوسٹوں پر سعودی عرب کے فوجی حملے کو ناکام بنادیا ہے۔
اطلاعات کے مطابق سعودی عرب کے کرائے کے فوجیوں نے یمنی چیک پوسٹوں پر قبضہ کرنے کی کوشش کی ، جسے یمنی فورسز نے بڑی ہوشیاری کے ساتھ نکام بنادیا ہے۔ یمنی فوج کی جوابی کارروائی میں متعدد سعودی فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔ سعودی عرب کو یمن پر مسلط کردہ جنگ میں تاریخی شکست کا سامنا ہے سعودی عرب کو دس ممالک کی حمایت کے باوجود یمن کی بہادر اور دلیر قوم کے ہاتھوں شکست کا سامنا ہے۔


خبر کا کوڈ: 425156

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/425156/یمنی-فوج-کی-جوابی-کارروائی-میں-متعدد-سعودی-فوجی-ہلاک

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com