تاریخ شائع کریں2019 16 June گھنٹہ 14:41
خبر کا کوڈ : 425156

یمنی فوج کی جوابی کارروائی میں متعدد سعودی فوجی ہلاک

اطلاعات کے مطابق سعودی عرب کے کرائے کے فوجیوں نے یمنی چیک پوسٹوں پر قبضہ کرنے کی کوشش کی
یمنی فورسز نے جیزان کے علاقہ میں یمنی چیک پوسٹوں پر سعودی عرب کے فوجی حملے کو ناکام بنادیا ہے
یمنی فوج کی جوابی کارروائی میں متعدد سعودی فوجی ہلاک
یمنی فورسز نے جیزان کے علاقہ میں یمنی چیک پوسٹوں پر سعودی عرب کے فوجی حملے کو ناکام بنادیا ہے۔
تقریب خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فورسز نے جیزان کے علاقہ میں یمنی چیک پوسٹوں پر سعودی عرب کے فوجی حملے کو ناکام بنادیا ہے۔
اطلاعات کے مطابق سعودی عرب کے کرائے کے فوجیوں نے یمنی چیک پوسٹوں پر قبضہ کرنے کی کوشش کی ، جسے یمنی فورسز نے بڑی ہوشیاری کے ساتھ نکام بنادیا ہے۔ یمنی فوج کی جوابی کارروائی میں متعدد سعودی فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔ سعودی عرب کو یمن پر مسلط کردہ جنگ میں تاریخی شکست کا سامنا ہے سعودی عرب کو دس ممالک کی حمایت کے باوجود یمن کی بہادر اور دلیر قوم کے ہاتھوں شکست کا سامنا ہے۔
https://taghribnews.com/vdccppq0e2bqis8.c7a2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ