QR codeQR code

فرانس کے وسطی شہر لیون میں دھماکے سے 13 افراد زخمی ہوگئے

فرانس کے وسطی شہر لیون میں دھماکے سے 13افراد زخمی ہوگئے

25 May 2019 گھنٹہ 18:27

فرانس میں پیلی جیکٹ تحریک کے مظاہروں کے بعد اب ایک خوفناک بم دھماکہ ہوا جس میں متعدد افراد زخمی ہوئے


فرانس میں پیلی جیکٹ تحریک کے مظاہروں کے بعد اب ایک خوفناک بم دھماکہ ہوا جس میں متعدد افراد زخمی ہوئے۔
فرانس کے وسطی شہر لیون میں دھماکے سے 13افراد زخمی ہوگئے۔ دھماکے کے بعد سیکورٹی کیمرے کی مدد سے ایک مشکوک شخص کو گرفتار کر لیا گیا۔
مشکوک شخص دھماکے کے مقام پر سائیکل پر آیا اور ایک مشہور بیکری کے باہر تھیلا رکھ کر چلا گیا تھا۔
خیال ہے کہ دھماکہ اسی بیگ میں ہوا۔ دھماکے میں زخمی ہونے والے تمام افراد کی حالت خطرے سے باہر ہے۔


خبر کا کوڈ: 421881

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/421881/فرانس-کے-وسطی-شہر-لیون-میں-دھماکے-سے-13-افراد-زخمی-ہوگئے

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com