تاریخ شائع کریں2019 25 May گھنٹہ 18:27
خبر کا کوڈ : 421881

فرانس کے وسطی شہر لیون میں دھماکے سے 13 افراد زخمی ہوگئے

فرانس کے وسطی شہر لیون میں دھماکے سے 13افراد زخمی ہوگئے
فرانس میں پیلی جیکٹ تحریک کے مظاہروں کے بعد اب ایک خوفناک بم دھماکہ ہوا جس میں متعدد افراد زخمی ہوئے
فرانس کے وسطی شہر لیون میں دھماکے سے 13 افراد زخمی ہوگئے
فرانس میں پیلی جیکٹ تحریک کے مظاہروں کے بعد اب ایک خوفناک بم دھماکہ ہوا جس میں متعدد افراد زخمی ہوئے۔
فرانس کے وسطی شہر لیون میں دھماکے سے 13افراد زخمی ہوگئے۔ دھماکے کے بعد سیکورٹی کیمرے کی مدد سے ایک مشکوک شخص کو گرفتار کر لیا گیا۔
مشکوک شخص دھماکے کے مقام پر سائیکل پر آیا اور ایک مشہور بیکری کے باہر تھیلا رکھ کر چلا گیا تھا۔
خیال ہے کہ دھماکہ اسی بیگ میں ہوا۔ دھماکے میں زخمی ہونے والے تمام افراد کی حالت خطرے سے باہر ہے۔
https://taghribnews.com/vdcdjf0ofyt0xj6.432y.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ