QR codeQR code

امریکہ کی تمام پالیسیوں پر صہیونی نظام غالب ہے

نائب امیر لیاقت بلوچ نے منصورہ لاہور میں علماء اور نوجوانوں کے وفود سے گفتگو کرتے ہوئے کہ

22 May 2019 گھنٹہ 12:25

جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر نے امریکی پالیسیوں پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ ہم کسی اتحاد کا حصہ نہیں بلکہ عوام کے ترجمان بنیں گے


جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر نے امریکی پالیسیوں پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ ہم کسی اتحاد کا حصہ نہیں بلکہ عوام کے ترجمان بنیں گے۔
جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر لیاقت بلوچ نے منصورہ لاہور میں علماء اور نوجوانوں کے وفود سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ افغانستان سے نکلنا امریکہ اور ٹرمپ حکومت کیلئے انتظامی، معاشی اور سیاسی مجبوری بن چکا ہے لیکن امریکہ کی پالیسی سازی پرغالب صہیونی آسیب امریکہ کو اسی خطہ میں الجھائے رکھنے کیلئے خلیج فارس میں سمندری دہشتگردی کی جنگ شروع کرا چکا ہے۔
انہوں نے کہا کہ عالم اسلام ان سازشوں کی حقیقت جانے، اتحاد امت ہی صہیونیت کا علاج ہے۔


خبر کا کوڈ: 421414

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/421414/امریکہ-کی-تمام-پالیسیوں-پر-صہیونی-نظام-غالب-ہے

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com