تاریخ شائع کریں2019 22 May گھنٹہ 12:25
خبر کا کوڈ : 421414

امریکہ کی تمام پالیسیوں پر صہیونی نظام غالب ہے

نائب امیر لیاقت بلوچ نے منصورہ لاہور میں علماء اور نوجوانوں کے وفود سے گفتگو کرتے ہوئے کہ
جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر نے امریکی پالیسیوں پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ ہم کسی اتحاد کا حصہ نہیں بلکہ عوام کے ترجمان بنیں گے
امریکہ کی تمام پالیسیوں پر صہیونی نظام غالب ہے
جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر نے امریکی پالیسیوں پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ ہم کسی اتحاد کا حصہ نہیں بلکہ عوام کے ترجمان بنیں گے۔
جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر لیاقت بلوچ نے منصورہ لاہور میں علماء اور نوجوانوں کے وفود سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ افغانستان سے نکلنا امریکہ اور ٹرمپ حکومت کیلئے انتظامی، معاشی اور سیاسی مجبوری بن چکا ہے لیکن امریکہ کی پالیسی سازی پرغالب صہیونی آسیب امریکہ کو اسی خطہ میں الجھائے رکھنے کیلئے خلیج فارس میں سمندری دہشتگردی کی جنگ شروع کرا چکا ہے۔
انہوں نے کہا کہ عالم اسلام ان سازشوں کی حقیقت جانے، اتحاد امت ہی صہیونیت کا علاج ہے۔
https://taghribnews.com/vdcfyydjjw6d0ja.k-iw.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ