QR codeQR code

عراق میں حشد الشعبی کی بس پر حملے میں 7 شہید

موصولہ رپورٹوں کے مطابق دہشتگردی کا شکار ہونے والی بس کے قریب دھماکہ

20 May 2019 گھنٹہ 19:24

عراق کی عوامی رضا کار فورس الحشد الشعبی کی بس کے راستے میں ہونے والے دھماکے میں الحشد الشعبی کے 7 جوان شہید اور 26 دیگر زخمی ہوئے۔


عراق کی عوامی رضا کار فورس الحشد الشعبی کی بس کے راستے میں ہونے والے دھماکے میں الحشد الشعبی کے 7 جوان شہید اور 26 دیگر زخمی ہوئے۔
موصولہ رپورٹوں کے مطابق دہشتگردی کا شکار ہونے والی بس کے قریب دھماکہ کل عراق کے صوبے دیالہ کے بلدروز شاہراہ پراس وقت ہوا جب بصرہ سے الحشد الشعبی کے جوانوں کی بس دیالہ جا رہی تھی کہ روڈ کے کنارے بم کا دھماکہ ہوا۔
عراق میں دہشتگرد گروہ داعش کی شکست کے باوجود اس ملک کے مختلف علاقوں میں اب بھی کچھ دہشتگرد بلوں میں موجود ہیں جو اس قسم کی دہشتگردانہ کارروائیاں کرتے ہیں۔


خبر کا کوڈ: 421111

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/421111/عراق-میں-حشد-الشعبی-کی-بس-پر-حملے-7-شہید

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com