تاریخ شائع کریں2019 20 May گھنٹہ 19:24
خبر کا کوڈ : 421111

عراق میں حشد الشعبی کی بس پر حملے میں 7 شہید

موصولہ رپورٹوں کے مطابق دہشتگردی کا شکار ہونے والی بس کے قریب دھماکہ
عراق کی عوامی رضا کار فورس الحشد الشعبی کی بس کے راستے میں ہونے والے دھماکے میں الحشد الشعبی کے 7 جوان شہید اور 26 دیگر زخمی ہوئے۔
عراق میں حشد الشعبی کی بس پر حملے میں 7 شہید
عراق کی عوامی رضا کار فورس الحشد الشعبی کی بس کے راستے میں ہونے والے دھماکے میں الحشد الشعبی کے 7 جوان شہید اور 26 دیگر زخمی ہوئے۔
موصولہ رپورٹوں کے مطابق دہشتگردی کا شکار ہونے والی بس کے قریب دھماکہ کل عراق کے صوبے دیالہ کے بلدروز شاہراہ پراس وقت ہوا جب بصرہ سے الحشد الشعبی کے جوانوں کی بس دیالہ جا رہی تھی کہ روڈ کے کنارے بم کا دھماکہ ہوا۔
عراق میں دہشتگرد گروہ داعش کی شکست کے باوجود اس ملک کے مختلف علاقوں میں اب بھی کچھ دہشتگرد بلوں میں موجود ہیں جو اس قسم کی دہشتگردانہ کارروائیاں کرتے ہیں۔
https://taghribnews.com/vdcjvvexvuqe8vz.3lfu.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ