QR codeQR code

ایران کے مختلف شہروں میں سیلاب کے باعث 19 افراد جاں بحق

یران کے کئی صوبوں میں سیلاب کی تباہ کاریوں میں جانی اورمالی نقصانات

26 Mar 2019 گھنٹہ 15:32

اسلامی جمہوریہ ایران کے کئی صوبوں میں سیلاب کی تباہ کاریوں میں جانی اور مالی نقصانات پر کئی ممالک نے ایرانی عوام اور حکومت سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے


اسلامی جمہوریہ ایران کے کئی صوبوں میں سیلاب کی تباہ کاریوں میں جانی اور مالی نقصانات پر کئی ممالک نے ایرانی عوام اور حکومت سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے کئی صوبوں میں سیلاب کی تباہ کاریوں میں جانی اورمالی نقصانات پر کئی ممالک من جملہ ترکی، فرانس اور آسٹریا نے ایرانی عوام اور حکومت سے ھمدردی کا اظہار کرتے ہوئے جاں بحق ہونے والوں کے اہلخانہ سے تعزیت پیش کی ہے۔
واضح رہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبوں گلستان ، مازندران ، فارس، لرستان اور شیراز میں سیلاب کے نتیجے میں 19 افراد جاں بحق اور 105 زخمی ہوگئے جبکہ 200 گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا۔


خبر کا کوڈ: 410805

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/410805/ایران-کے-مختلف-شہروں-میں-سیلاب-باعث-19-افراد-جاں-بحق

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com