تاریخ شائع کریں2019 26 March گھنٹہ 15:32
خبر کا کوڈ : 410805

ایران کے مختلف شہروں میں سیلاب کے باعث 19 افراد جاں بحق

یران کے کئی صوبوں میں سیلاب کی تباہ کاریوں میں جانی اورمالی نقصانات
اسلامی جمہوریہ ایران کے کئی صوبوں میں سیلاب کی تباہ کاریوں میں جانی اور مالی نقصانات پر کئی ممالک نے ایرانی عوام اور حکومت سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے
ایران کے مختلف شہروں میں سیلاب کے باعث 19 افراد جاں بحق
اسلامی جمہوریہ ایران کے کئی صوبوں میں سیلاب کی تباہ کاریوں میں جانی اور مالی نقصانات پر کئی ممالک نے ایرانی عوام اور حکومت سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے کئی صوبوں میں سیلاب کی تباہ کاریوں میں جانی اورمالی نقصانات پر کئی ممالک من جملہ ترکی، فرانس اور آسٹریا نے ایرانی عوام اور حکومت سے ھمدردی کا اظہار کرتے ہوئے جاں بحق ہونے والوں کے اہلخانہ سے تعزیت پیش کی ہے۔
واضح رہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبوں گلستان ، مازندران ، فارس، لرستان اور شیراز میں سیلاب کے نتیجے میں 19 افراد جاں بحق اور 105 زخمی ہوگئے جبکہ 200 گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا۔
https://taghribnews.com/vdchvvnkm23nz6d.4lt2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ