QR codeQR code

محترمہ زہرا مصطفوی

سادات دشمن کے مقابلے میں مسلمانوں کے وحدت کی اہم دلیل ہیں

21 Feb 2019 گھنٹہ 14:26

دوسری سالانہ سادات کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بانی انقلاب اسلامی امام خمینی رح کی صاحبزادی نے حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کی ولادت باسعادت کی مبارک باد پیش کی اور جناب زہرا س اور امام خمینی رح کی شخصیات پر روشنی ڈالی۔


بانی انقلاب اسلامی امام خمینی رح کی صاحبزادی محترمہ زہرا مصطفوی نے کہا ہے کہ امام خمینی رح نے ہمیشہ شیعہ اور سنی وحدت پر تاکید کی ہے۔

تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق دوسری سالانہ سادات کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بانی انقلاب اسلامی امام خمینی رح کی صاحبزادی محترمہ زہرا مصطفوی نے حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کی ولادت باسعادت کی مبارک باد پیش کی اور جناب زہرا س اور امام خمینی رح کی شخصیات پر روشنی ڈالی۔

انہوں نے اپنی گفتگو میں اس عظیم کانفرنس کے انعقاد پر منتظمین کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ سادات دشمن کی سازشوں کے مقابلے میں مسلمانوں کے وحدت کی اہم دلیل ہیں ۔
 


خبر کا کوڈ: 403801

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/403801/سادات-دشمن-کے-مقابلے-میں-مسلمانوں-وحدت-کی-اہم-دلیل-ہیں

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com