تاریخ شائع کریں2019 21 February گھنٹہ 14:26
خبر کا کوڈ : 403801
محترمہ زہرا مصطفوی

سادات دشمن کے مقابلے میں مسلمانوں کے وحدت کی اہم دلیل ہیں

دوسری سالانہ سادات کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بانی انقلاب اسلامی امام خمینی رح کی صاحبزادی نے حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کی ولادت باسعادت کی مبارک باد پیش کی اور جناب زہرا س اور امام خمینی رح کی شخصیات پر روشنی ڈالی۔
سادات دشمن کے مقابلے میں مسلمانوں کے وحدت کی اہم دلیل ہیں
بانی انقلاب اسلامی امام خمینی رح کی صاحبزادی محترمہ زہرا مصطفوی نے کہا ہے کہ امام خمینی رح نے ہمیشہ شیعہ اور سنی وحدت پر تاکید کی ہے۔

تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق دوسری سالانہ سادات کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بانی انقلاب اسلامی امام خمینی رح کی صاحبزادی محترمہ زہرا مصطفوی نے حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کی ولادت باسعادت کی مبارک باد پیش کی اور جناب زہرا س اور امام خمینی رح کی شخصیات پر روشنی ڈالی۔

انہوں نے اپنی گفتگو میں اس عظیم کانفرنس کے انعقاد پر منتظمین کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ سادات دشمن کی سازشوں کے مقابلے میں مسلمانوں کے وحدت کی اہم دلیل ہیں ۔
 
https://taghribnews.com/vdcfxmdjyw6dxca.k-iw.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ