QR codeQR code

ایران، روس اور ترکی کے نمائندوں کی جنیوا میں ملاقات

غیر ملکی ذرائع کے مطابق جنیوا میں ایران، روس اور ترکی کے نمائندوں کی ملاقات کا آغاز ہوگیا ہے۔

11 Sep 2018 گھنٹہ 23:05

جنیوا میں ایران، روس اور ترکی کے نمائندوں کی ملاقات کا آغاز ہوگیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق اس ملاقات میں تینوں ممالک ایران، ترکی اور روس کے نمائندوں نے شام کے بنیادی آئين کی کمیٹی تشکیل دینے کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔


غیر ملکی ذرائع کے مطابق جنیوا میں ایران، روس اور ترکی کے نمائندوں کی ملاقات کا آغاز ہوگیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے آناتولی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ جنیوا میں ایران، روس اور ترکی کے نمائندوں کی ملاقات کا آغاز ہوگیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق اس ملاقات میں تینوں ممالک ایران، ترکی اور روس کے نمائندوں نے شام کے بنیادی آئين کی کمیٹی تشکیل دینے کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔ شام کے امور میں اقوام متحدہ کے نمائندے اسٹفن ڈیمسٹورا نے اس سے قبل اس کمیٹی کے اہمیت کے بارے میں کہا تھا کہ شام کے بنیادی آئین کے سلسلے میں کمیٹی کی تشکیل اصلی ہدف کی جانب اہم قدم ہے۔


خبر کا کوڈ: 358042

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/358042/ایران-روس-اور-ترکی-کے-نمائندوں-کی-جنیوا-میں-ملاقات

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com