تاریخ شائع کریں2018 11 September گھنٹہ 23:05
خبر کا کوڈ : 358042

ایران، روس اور ترکی کے نمائندوں کی جنیوا میں ملاقات

غیر ملکی ذرائع کے مطابق جنیوا میں ایران، روس اور ترکی کے نمائندوں کی ملاقات کا آغاز ہوگیا ہے۔
جنیوا میں ایران، روس اور ترکی کے نمائندوں کی ملاقات کا آغاز ہوگیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق اس ملاقات میں تینوں ممالک ایران، ترکی اور روس کے نمائندوں نے شام کے بنیادی آئين کی کمیٹی تشکیل دینے کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
ایران، روس اور ترکی کے نمائندوں کی  جنیوا میں ملاقات
غیر ملکی ذرائع کے مطابق جنیوا میں ایران، روس اور ترکی کے نمائندوں کی ملاقات کا آغاز ہوگیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے آناتولی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ جنیوا میں ایران، روس اور ترکی کے نمائندوں کی ملاقات کا آغاز ہوگیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق اس ملاقات میں تینوں ممالک ایران، ترکی اور روس کے نمائندوں نے شام کے بنیادی آئين کی کمیٹی تشکیل دینے کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔ شام کے امور میں اقوام متحدہ کے نمائندے اسٹفن ڈیمسٹورا نے اس سے قبل اس کمیٹی کے اہمیت کے بارے میں کہا تھا کہ شام کے بنیادی آئین کے سلسلے میں کمیٹی کی تشکیل اصلی ہدف کی جانب اہم قدم ہے۔
https://taghribnews.com/vdcbawbf5rhbsgp.kvur.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ