QR codeQR code

روس کے جنگی طیارون نے وہابی دہشت گرد ٹھکانوں پر بمباری

روس کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے

5 Sep 2018 گھنٹہ 19:18

روس کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ شام میں روس کے جنگی طیارون نے وہابی دہشت گرد تنظیم النصرہ فرنٹ کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے۔


روس کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ شام میں روس کے جنگی طیارون نے وہابی دہشت گرد تنظیم النصرہ فرنٹ کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روس کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ شام میں روس کے جنگی طیارون نے صوبہ ادلب میں وہابی دہشت گرد تنظیم النصرہ فرنٹ کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے۔

روسی وزارت دفاع کے ترجمان جنرل ایگور کوناشنکوف نے کہا کہ روسی جنگی طیاروں نے النصرہ کے اس مرکز کو نشانہ بنایا ہے جہاں دہشت گرد فوجی ڈرون تیار کررہے تھے۔ روسی وزارت دفاع کے ترجمان نے کہا کہر وسی جنگی طیاروں نے اس کارروائی میں پہلے سے طے شدہ  تمام اہداف کو نشانہ بنایا اور انھیں تباہ کردیا ہے۔


خبر کا کوڈ: 356305

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/356305/روس-کے-جنگی-طیارون-نے-وہابی-دہشت-گرد-ٹھکانوں-پر-بمباری

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com