تاریخ شائع کریں2018 5 September گھنٹہ 19:18
خبر کا کوڈ : 356305

روس کے جنگی طیارون نے وہابی دہشت گرد ٹھکانوں پر بمباری

روس کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے
روس کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ شام میں روس کے جنگی طیارون نے وہابی دہشت گرد تنظیم النصرہ فرنٹ کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے۔
روس کے جنگی طیارون نے وہابی دہشت گرد ٹھکانوں پر بمباری
روس کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ شام میں روس کے جنگی طیارون نے وہابی دہشت گرد تنظیم النصرہ فرنٹ کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روس کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ شام میں روس کے جنگی طیارون نے صوبہ ادلب میں وہابی دہشت گرد تنظیم النصرہ فرنٹ کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے۔

روسی وزارت دفاع کے ترجمان جنرل ایگور کوناشنکوف نے کہا کہ روسی جنگی طیاروں نے النصرہ کے اس مرکز کو نشانہ بنایا ہے جہاں دہشت گرد فوجی ڈرون تیار کررہے تھے۔ روسی وزارت دفاع کے ترجمان نے کہا کہر وسی جنگی طیاروں نے اس کارروائی میں پہلے سے طے شدہ  تمام اہداف کو نشانہ بنایا اور انھیں تباہ کردیا ہے۔
https://taghribnews.com/vdcbg0bfsrhbsfp.kvur.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ