ریڈ کراس کے ترجمان پیٹرک مساکوئی کا کہنا ہے کہ اب تک طوفان کے باعث 312 افراد ہلاک ہو چکے ہیں، تاہم یہ تعداد مزید بڑھ سکتی ہے کیونکہ ان کی ٹیم کا متاثرہ علاقوں کا سروے ابھی جاری ہے
>>
سیرالیون میں طوفانی بارشوں سے دو سو سے زائد افراد ہلاک اور لاپتہ
اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اب تک 200 کے قریب لاشیں لائی جا چکی ہیں جن میں کئی بچے بھی شامل ہیں اوراب اسپتال میں مزید لاشیں رکھنے کی گنجائش م
15 Aug 2017 گھنٹہ 13:23
ریڈ کراس کے ترجمان پیٹرک مساکوئی کا کہنا ہے کہ اب تک طوفان کے باعث 312 افراد ہلاک ہو چکے ہیں، تاہم یہ تعداد مزید بڑھ سکتی ہے کیونکہ ان کی ٹیم کا متاثرہ علاقوں کا سروے ابھی جاری ہے
خبر کا کوڈ: 279579